نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
لاوروف سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع نیز دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام جیسے امور میں علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے گذشتہ منگل سے اپنے دورے کا آغاز لبنان اور شام سے کیا تھا۔ لبنان اور شام سے واپس ...
لاوروف نے جمعرات کو سینٹ پيٹرزبرگ میں ایک اقتصادی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کو شام کے سلسلے میں صبرو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ ان کا یہ بیان جان کیری کے اس بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے کہ روس کو جان لینا چاہئے کہ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں امریکہ کا صبر و تحمل محدود ہے۔ روسی وزیر خا ...
لاوروف نے بدھ کو پیرس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ روس اور ترکی کے تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں دونوں ممالک کے سربراہوں کی ٹیلیفونی گفتگو کے بعد اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ ماسكو و انقرہ ، بحران شام کے حل کے لئے اپنے تعاون کو بحال کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روس کے سوچی شہر میں علاقائی ممالک کے ...
لاوروف نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شام کے بارے میں امریکا کی جانب سے ایران اور روس سے وضاحت طلب کرنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہتر ہوگا کہ اس قسم کی باتیں کرنے کے بجائے امریکی حکام اپنے آپ کو آئینے میں جا کر دیکھیں۔ ایک صحافی نے پوچھا تھا کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے می ...
لاوروف کے درمیان جنیوا میں جمعے کو ملاقات ہوئی جس کا مقصد جنگ زدہ شام میں امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔ الوقت - امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان جنیوا میں جمعے کو ملاقات ہوئی جس کا مقصد جنگ زدہ شام میں امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے ج ...
لاوروف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بحران شام کے بارے میں اختلافات کو دور کرنے کے سلسلے میں کوئی خاص پیشرفت نہیں ہو سکی ہے۔
اقوام متحدہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ ہم نے کچھ مشترکہ مثبت مواقف کا جائزہ لیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شام کے حامی بین الاقوامی نمائندوں کو اقوام متحدہ میں شام ...
لاوروف نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکی فوجی، شام کے بارے میں باراک اوباما کے احکامات کو مان نہیں رہے ہیں۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکی فوجی، شام کے بارے میں باراک اوباما کے احکامات کو مان نہیں رہے ہیں۔
این ٹي وی سے بات کرتے ہوئے ر ...
لاوروف نے علاقائی مسائل اور بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ادھر لوزان اجلاس شروع ہونے سے پہلے امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لوزان اجلاس سے پہلے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے بحران شام کے ...
لاوروف نے شرکت کی۔ اجلاس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی اتحاد جاری رکھنے پر زور دیا۔
ماسکو میں جمعے کو منعقد ہونے والی یہ ملاقات ختم ہو چکی ہے۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ تہران، ماسکو اور دمشق کے مواقف، علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں یکس ...
لاوروف نے کہا ہے کہ شام کی سیاسی مذاکرات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کی سیاسی مذاکرات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے اور ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت پہلے سے زیادہ دہشت گردی سے جدوجہد م ...